پاناما کے ہنگامے میں دھماکہ خیز موڑ،شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی
ملتان (این این آئی)پاناما کے ہنگامے میں دھماکہ خیز موڑ،شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی، کہتے ہیں اپنانیا وزیراعظم لے آئیں،ہمیں کوئی اعترا ض نہیں،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدالت نے شریف فیملی کو بے گناہی ثابت کرنے کا پورا وقت دیا لیکن نواز… Continue 23reading پاناما کے ہنگامے میں دھماکہ خیز موڑ،شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی