’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘
کراچی(این این آئی)ملک میں تیل و گیس کی تلاش کرنیوالی کمپنیوں نے گزشتہ 4برسوں میں 101 مقامات پر تیل اور گیس کی تلاش میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے نظام میں 994ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 32ہزار 343بیرل تیل کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع نے… Continue 23reading ’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘