پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان لاہور میں اچانک کس کے گھر پہنچ گئے؟ جس نے بھی دیکھا داد دیئے بغیر نہ رہ سکا

datetime 28  اگست‬‮  2017

عمران خان لاہور میں اچانک کس کے گھر پہنچ گئے؟ جس نے بھی دیکھا داد دیئے بغیر نہ رہ سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی باجوڑ ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر علی ناصر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں شہید میجر علی ناصر کے… Continue 23reading عمران خان لاہور میں اچانک کس کے گھر پہنچ گئے؟ جس نے بھی دیکھا داد دیئے بغیر نہ رہ سکا

نواز شریف مریم نواز کی بجائے کلثوم نواز کو سیاست میں کیوں لائے؟

datetime 28  اگست‬‮  2017

نواز شریف مریم نواز کی بجائے کلثوم نواز کو سیاست میں کیوں لائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے – 120 کے ضمنی انتخاب میں مریم نواز کو آگے لانے سے مسلم لیگ نواز کو نقصان ہوگا جبکہ نواز شریف سیاست میں اپنی صاحبزادی کے بجائے اہلیہ کلثوم کو آگئے لائیں گے۔ نجی ٹی… Continue 23reading نواز شریف مریم نواز کی بجائے کلثوم نواز کو سیاست میں کیوں لائے؟

(ن) لیگی مرد کارکنان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کے ساتھ کیا کام کر رہے ہیں؟ سنگین الزام عائد

datetime 28  اگست‬‮  2017

(ن) لیگی مرد کارکنان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کے ساتھ کیا کام کر رہے ہیں؟ سنگین الزام عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے جاری انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ (ن) کے مرد کارکنوں نے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں ہراساں… Continue 23reading (ن) لیگی مرد کارکنان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کے ساتھ کیا کام کر رہے ہیں؟ سنگین الزام عائد

’’نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی‘‘ عوام کو کس بات کی بھی اجازت دیدی گئی؟

datetime 28  اگست‬‮  2017

’’نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی‘‘ عوام کو کس بات کی بھی اجازت دیدی گئی؟

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی ‘اتوار کے روز مقتول نوجوان کے ورثاء اور ایمبولینس ڈرائیورزکے احتجاجی مظاہرے ‘مطالبات کے حق میں بھر پور نعرے بازی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے نوازشریف کی نااہلی… Continue 23reading ’’نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی‘‘ عوام کو کس بات کی بھی اجازت دیدی گئی؟

عمران خان جہانگیر خان تر ین اور علیم خان پر برس پڑے

datetime 28  اگست‬‮  2017

عمران خان جہانگیر خان تر ین اور علیم خان پر برس پڑے

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے گارڈز کے پارٹی کارکن پر تشدد پر سخت اظہاربرہمی ’دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے جہانگیر خان… Continue 23reading عمران خان جہانگیر خان تر ین اور علیم خان پر برس پڑے

کراچی کے حالات بہتر ہوئے تو لاہور میں درندگی کی انتہا ہو گئی، لرزہ خیز انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017

کراچی کے حالات بہتر ہوئے تو لاہور میں درندگی کی انتہا ہو گئی، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حالات ٹھیک ہوتے ہی اب لاہور کے حالات بگڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں یہاں بھی نامعلوم لاشیں ملنے کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، پولیس اپنے تمام دعوؤں کے باوجود ان ہلاکتوں کی محرکات تک نہیں پہنچ سکی نہ درج ہونے والے مقدمات کی… Continue 23reading کراچی کے حالات بہتر ہوئے تو لاہور میں درندگی کی انتہا ہو گئی، لرزہ خیز انکشافات

پارٹی کارکن پر تشدد،عمران خان نے جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

پارٹی کارکن پر تشدد،عمران خان نے جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے خلاف فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے گارڈز کے پارٹی کارکن پر تشدد پر سخت اظہاربرہمی ’دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے جہانگیر خان… Continue 23reading پارٹی کارکن پر تشدد،عمران خان نے جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے خلاف فیصلہ سنادیا

جاوید ہاشمی نوازشریف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے،حیرت انگیزدعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2017

جاوید ہاشمی نوازشریف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے،حیرت انگیزدعویٰ

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگی لیڈر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشر یف سچ کہتے ہیں ووٹ کا تقدس ضرور ی ہے ‘چور دروازے سے اقتدار میں آنے کی کوشش کر نیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ‘عمران خان جانتے ہیں وہ عوام کے ووٹ سے اقتدارمیں نہیں آسکتے اسی لیے شارٹ کٹ… Continue 23reading جاوید ہاشمی نوازشریف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے،حیرت انگیزدعویٰ

آنٹی شمیم اور آنٹی نائلہ کاشیخ رشید سے کیا تعلق ہے؟کون سا گھناؤنا کام کرتے ہیں؟حنیف عباسی کا جوابی وار،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 27  اگست‬‮  2017

آنٹی شمیم اور آنٹی نائلہ کاشیخ رشید سے کیا تعلق ہے؟کون سا گھناؤنا کام کرتے ہیں؟حنیف عباسی کا جوابی وار،دھماکہ خیز انکشافات

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی سٹیئرنگ کمیٹی برائے سپورٹس پنجاب و چیئر مین میٹرو بس سروس محمد حنیف عباسی نے چیلنج کیا ہے کہ جون2015میں جمع کرائی گئی ویلتھ ٹیکس ریٹرن کے علاوہ میری کمرشل و رہائشی جائیدادظاہر کردیں البتہ شیخ رشید کے حوالے سے ذوالفقار چیمہ نے بہت عرصہ پہلے کہہ دیا تھا کہ شیخ رشید… Continue 23reading آنٹی شمیم اور آنٹی نائلہ کاشیخ رشید سے کیا تعلق ہے؟کون سا گھناؤنا کام کرتے ہیں؟حنیف عباسی کا جوابی وار،دھماکہ خیز انکشافات

1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 1,596