قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں گزشتہ سال کی نسبت کتنا اضافہ ہوا؟سروے میں حیرت انگیز انکشافات،عوام کے ہوش اُڑ گئے
لاہور (این این آئی )گزشتہ سال کی نسبت امسال قربانی کے جانوروں کی 15سے 30فیصد زائد قیمتیں مانگی جارہی ہیں جوخریداری کا رجحان بڑھنے کیساتھ 50فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے ، عوام کی طرف سے چھوٹے کی بجائے بڑے جانورکے خریداری میں دلچسپی ظاہر کی جارہی ہے ۔منڈیوں کے سروے میں خریداری کیلئے آنے… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں گزشتہ سال کی نسبت کتنا اضافہ ہوا؟سروے میں حیرت انگیز انکشافات،عوام کے ہوش اُڑ گئے