حادثہ یا خودکشی؟رائے ونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،دوبہنیں ہلاک
رائے ونڈ(آن لائن)عید کی خریداری کرکے گھر لوٹنے والی دوبہنیں ریلوے لائنیں عبور کرتے ہوئے گاڑی تلے آکر کچلی گئیں ،موقع پر ہلاک ،دونوں رائے ونڈ کی نواحی یوسی بابلیانہ کی رہائشی شادی شدہ خواتین تھیں ،ایک کانام سائرہ بی بی اور دوسری کا اختری بی بی بتایا جاتا ہے ،جو کہ لاہور سے کوئٹہ… Continue 23reading حادثہ یا خودکشی؟رائے ونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،دوبہنیں ہلاک