کراچی میں بارشوں کے بعد آگ نے تباہی مچا دی، کتنا نقصان ہو گیا؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا میں واقع چپل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کو 11 گھنٹے گزرجانے کے باوجود بجھایا نہیں جاسکا ۔ آگ بجھانے کے دوران 3 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔سائٹ کے علاقے میں واقع چپل بنانے کی فیکٹری میں گزشتہ رات 8:30 بجے قریب آگ لگنے کی اطلاع پر… Continue 23reading کراچی میں بارشوں کے بعد آگ نے تباہی مچا دی، کتنا نقصان ہو گیا؟