افغانستان کی صورتحال کا کوئی فوجی حل نہیں ٗ پاکستان
نیویارک/اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا کوئی فوجی حل نہیں ٗ پاکستان اور افغانستان کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگاسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی سے ملاقات کی، دونوں ملکوں کے… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال کا کوئی فوجی حل نہیں ٗ پاکستان