تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے ملاقات،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ساہیوال سے پی ٹی آئی کے حلقہ NA-145 کے ٹکٹ ہولڈر اور ساہیوال ڈویژن کے ریجنل آرگنائزر سید علی حسنین نقوی نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سید علی حسین نقوی نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے ملاقات،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا