تحریک انصاف دو ھڑوں میں تقسیم ہوگئی،عمران خان کا فوری ایکشن،اسد عمر کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کی تنظیم دو ھڑوں میں تقسیم ہوگئی ناراض عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے اتوار کو انصاف ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کی دھمکی اور شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی تحریک کی دھمکی کے بعدپارٹی کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے جنرل سیکریٹری سے… Continue 23reading تحریک انصاف دو ھڑوں میں تقسیم ہوگئی،عمران خان کا فوری ایکشن،اسد عمر کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی