مشال خان کا قتل، تحریک انصاف کے رہنما کو گرفتار کر لیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باچا خان مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس میں ملوث تحریک انصاف کے کونسلر عارف خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان یونیورسٹی مردان میں کچھ عرصہ قبل طالب علم مشال خان کو توہین رسالت کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا تھا… Continue 23reading مشال خان کا قتل، تحریک انصاف کے رہنما کو گرفتار کر لیاگیا