الطاف حسین کی گالیوں اور دھمکیوں سے تنگ ندیم نصرت بھی پارٹی چھوڑ گئے، جھگڑے کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی۔۔دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو شدید دھچکا، سب سے وفادار ساتھی ندیم نصرت بیماری کا بہانہ بنا کر جان چھڑا گئے، ایم کیو ایم اوورسیز امریکہ کی جانب سے ڈالروں کا چندہ وجہ تنازعہ بنا، کراچی میں بہنوئی کی گرفتاری پر پارٹی سرگرمیوں سے دوری اختیار کرنے پر الطاف حسین نے… Continue 23reading الطاف حسین کی گالیوں اور دھمکیوں سے تنگ ندیم نصرت بھی پارٹی چھوڑ گئے، جھگڑے کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی۔۔دھماکہ خیز انکشاف