گلی گلی میں خون خرابہ، دوہزار اٹھارہ میں اگر الیکشن ہوئے توکیا ہوگا؟معروف روحانی پیشوا نے سنگین پیش گوئی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرصبغت اللہ شاہ راشدی المعرف پیر پگارانے کہاہے آئندہ انتخابات ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ دوہزار اٹھارہ میں اگر الیکشن ہوئے تو ملک کیلئے اچھے ثابت نہیں ہونگے۔جمعہ کو سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز علی بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading گلی گلی میں خون خرابہ، دوہزار اٹھارہ میں اگر الیکشن ہوئے توکیا ہوگا؟معروف روحانی پیشوا نے سنگین پیش گوئی کردی