نرگس کی والدہ کی چوری پکڑی گئی
لاہور(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نر گس کی والدہ کوثر پروین نے ٹیکس گوشواروں میں ڈیفنس کا کروڑوں روپے مالیت کا گھر ظاہر نہیں کیا تھا، ایف بی آر نے بینک اکانٹس اور دیگر… Continue 23reading نرگس کی والدہ کی چوری پکڑی گئی