’’مدر آف دی کیسز‘‘اب بھی موجود ہے، اس کیس میں کیا ہوگا؟ سینئر سیاستدان کی حیران کن پیشین گوئی !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز ( ن ) لیگ کے لیے 13سیاسی سوالوں سے نکلنا مشکل ہوگا،ملک کے اجتماعی حالات میں سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہیے۔شیخ رشیدنے مزید کہا کہ مدر آف دی کیسز پاناما لیکس ابھی موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ… Continue 23reading ’’مدر آف دی کیسز‘‘اب بھی موجود ہے، اس کیس میں کیا ہوگا؟ سینئر سیاستدان کی حیران کن پیشین گوئی !!