ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’مدر آف دی کیسز‘‘اب بھی موجود ہے، اس کیس میں  کیا ہوگا؟ سینئر سیاستدان کی حیران کن پیشین گوئی !!

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز ( ن ) لیگ کے لیے 13سیاسی سوالوں سے نکلنا مشکل ہوگا،ملک کے اجتماعی حالات میں سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہیے۔شیخ رشیدنے مزید کہا کہ مدر آف دی کیسز پاناما لیکس ابھی موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں فوج کا فیصلہ بہترین فیصلہ ہے،

سیاستدان جے آئی ٹی اور پاناما لیکس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔شیخ رشید کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرویزرشید، طارق فاطمی اور راؤ تحسین خبر لگوانے اور رکوانے کی صلاحیت نہیں رکھتے، ’گو نواز گو‘ پرتمام اپوزیشن پارٹیز ایک ہیں، سوائے فضل الرحمان کے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…