جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کو پارٹی سے بھاگنے پر ن لیگ کی کس شخصیت نے مجبور کیا،آج جاوید ہاشمی تو واپس آگئے وہ شخصیت کہاں ہے؟ برسوں بعد تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جاویدہاشمی کو بھگانے میں ن لیگ کی ایک شخصیت کا ہاتھ تھا،آج کل وہ شخصیت خود پارٹی میں سائیڈ لائن ہوچکی، پیپلزپارٹی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے

ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جاویدہاشمی کو بھگانے میں ن لیگ کی ایک شخصیت کا ہاتھ تھا،آج کل وہ شخصیت خود پارٹی میں سائیڈ لائن ہوچکی ہے، جاوید ہاشمی کو ن لیگ چھوڑتے وقت کہا تھا کہ پارٹی مت چھوڑو۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ، جاوید ہاشمی کو دوبارہ پارٹی میں جگہ بنانے میں وقت لگے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…