جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباددھرنا، ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا مقصد دراصل کیا ہے؟جاوید ہاشمی نئی کہانی سامنے لے آئے،چونکادینے والے انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریت اگرچہ مذہب نہیں ہے لیکن اسے ثانی مذہب کا درجہ بھی دیا جا سکتا ہے قبل از وقت حکومت ختم ہونے میں کوئی حقیقت نہیں ہے اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنا چاہیے اور یقیناًیہ ا سمبلی اپنی مدت پوری بھی کرے گی،مسلم لیگی لیڈر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ

ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا نشانہ صرف نوازشر یف اور (ن) لیگ ہے ‘عمران خان چور دروازے سے اقتدار میں آنے کیلئے اب بھی کسی ’’انگلی ‘‘کے انتظار میں ہیں یہی تحر یک انصاف اور عمران خان کی سب سے بڑی غلطی ہے موجودہ اسمبلیوں کیلئے مضبوط جمہوریت بے حد ضروری ہے،موجودہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی اور انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگی لیڈر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ (ن) لیگ آج بھی مقبول تر ین سیاسی جماعت ہے اور آئندہ عام انتخابات جب بھی ہوں گے اس میں عمران خان کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں بلکہ (ن) لیگ کے دوبارہ اقتدار میں آنا یقینی ہے اور نوازشر یف کے خلاف سازشیں کر نیوالے بھی ناکام ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اسمبلیوں کی مضبوطی کیلئے جمہوریت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے جمہوریت اگرچہ مذہب نہیں ہے لیکن اسے ثانی مذہب کا درجہ بھی دیا جا سکتا ہے قبل از وقت حکومت ختم ہونے میں کوئی حقیقت نہیں ہے اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنا چاہیے اور یقیناًیہ ا سمبلی اپنی مدت پوری بھی کرے گی انتخابات اپنی مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کو نشانہ بنانے کیلئے ملک میں جو کچھ کیا جارہا ہے وہ ملک کیلئے خطر ناک ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…