اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھٹ شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ان شاء اللہ جلد عمران خان سیاست سے خود ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بھٹ شاہ پہنچے، اس موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے،بھٹ شاہ میں رکن قومی اسمبلی

مخدوم سعید الزماں نے ان کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو زرداری مخدوم ہاؤس بھی گئے،جہاں انہوں نے مخدوم جمیل الزماں سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ مخدوم خاندان سے پرانا رشتہ ہے، انہوں نے عوام کیلئے جدوجہد کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…