پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے زائچے سے نوازشریف کے زائچے کی مماثلت، کیا ہونیوالا ہے؟معروف ماہر علوم نجم نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |
(FILE) In this photograph taken on June 23, 2008, Pakistani former prime minister Nawaz Sharif (R) talks with party leader Ishaq Dar after a court decision in Lahore. Pakistan vote winner Nawaz Sharif has picked a veteran finance minister to serve in his cabinet as Karachi stocks hit an all-time high on May 13, 2013, over hopes that his pro-business agenda can revive the economy. Sharif, who has sought to present himself as a pragmatist who can do business with the United States and improve relations with nuclear-rival India, won a resounding victory in landmark polls. PML-N spokesman Siddiqul Farooq told AFP the party had secured a "comfortable majority" at the national level and a "two-thirds majority" in Punjab province, where Sharif's younger brother Shahbaz would return as chief minister. Ishaq Dar, who served as finance minister in Sharif's second administration and again briefly in 2008, would return to the job, the spokesman said. AFP PHOTO/STR/FILES

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے اورنا اہل ہونے کے امکانات ہیں۔ آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے ستارے انتہائی زوال پذیر ہیں ان کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے اور نااہل ہونے کے واضح امکانات ہیں ان کا زائچہ میاں صاحب کے زائچے سے کافی میل کھاتا ہے جس کو دیکھ کر یہ پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ خود وزارت کا منصب نہیں چھوڑیں گے ان کو

عدالتیں نا اہل قرار دیں گے ان کے زائچے میں ستارہ زحل اور ستارہ شمس آمنے سامنے ہے جو قانونی مشکلات اور سزا ملنے کا اشارہ ہے جبکہ ستارہ قمر ملک سے باہر نکلنے کا اشارہ کر رہا ہے مگر ستارہ زحل اس سے زیادہ پاور شو کر رہا ہے جو باہر نکلنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالے گا اس بات کا امکان ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈل جائے گاا ور اس مرتبہ وعدہ معاف گواہ بننا کسی کام نہ آئے گااگر بیرون ملک چلے بھی جاتے ہیں تو بھی مشکلات کم نہ ہوں گی بیرون بھی قانونی مشکلات پیش آئیں گی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…