منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی میں شمولیت، آصف علی زرداری ن لیگ کے اہم ترین رہنما کے گھر پہنچ گئے‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو جھٹکا، اہم رہنما ساتھ چھوڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ نے پیپلز پارٹی میں جانے کا فیصلہ کر لیا اور سابق صدر آصف علی زرداری باقاعدہ پارٹی میں شامل کرنے کے لئے سردار ذوالفقار کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع

پر دونوں رہنماﺅں میں باہمی دلچسپی اور ملکی صورتحال پر گفت وشنید ہوئی اور قوی امکان ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سردار ذوالفقار کھوسہ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کر یں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سردار ذوالفقار کھوسہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سینئر مشیر رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…