منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیب وفات پاگیا، اب قبریں کھود کر۔۔! نوازشریف کے خلاف کیسزپر وفاقی وزیرنے سپریم کورٹ کیخلاف حدیں پارکرلیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیردانیال عزیز نے کہاہے کہ ہمیں سپریم کورٹ سے پتہ چلا کہ نیب وفات پاچکاہے ٗ پلاٹ والا کیس دفن ہوگیا تھا لیکن اسے بھی نکال لیاگیا ٗجو کام ہیرے نہیں کرسکے ، اب وہ مردے سے کرانا پڑا، ہمیں کہا جارہاہے کہ سپریم کورٹ کے کمنٹس کو ہیراتسلیم کریں۔عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہاکہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کے ممبر عرفان منگی کے بارے میں خود کہہ چکی ہے کہ کارروائی نہیں کرسکتے ،

ایک معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ نیب وفات پا چکا ہے ٗپھر پتہ چلا کہ نیب پٹڑی پر چڑھ چکا ہے ٗآخر نیب کے مردہ ادارے کو کیوں جگاناپڑا؟ والیم 10میں بھی کچھ نہیں ملا، وہ بھی کھوکھلاتھا، نیب کے ریفرنسز میں حقائق نہیں ، عوام کو نظرآرہاہے ، ہیروں نے ایک رپورٹ پیش کی لیکن اس رپورٹ کا فائدہ نہیں ہوا تو دوبارہ نیب سے تحقیقات کرانا پڑیں، تیس سال پہلے جو کیس دفن ہوگئے تھے ، اب قبریں کھود کر کیس بنائے جارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…