پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’حلقہ این اے 120‘‘میں جیت یقینی ہو گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں صورتحال ن لیگ کے حق میں ، 20سے زائد جماعتوں کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں ن لیگ کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے اور 20سے زائد جماعتوں نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانامحمدعاصم مخدوم نے دیگر

جماعتوں کے رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی ضمنی انتخاب میں حمایت کاباضابطہ اعلان کیا ۔اس موقع پر متحدہ علماء کونسل مولانامحمد اسلم ندیم نقشبندی،جمعیت اشاعت التوحید کے مولاناحق نواز شجاع آبادی،پاکستان سنی علماء فورم کے علامہ اصغر عارف،جمعیت اتحاد علماء کونسل کے مفتی سید عاشق حسین ، لبیک یارسول اللہ فاونڈیشن کے حاجی عامر رشید خان ،تحریک ختم نبوت موومنٹ کے قاری عبدالرشید، ،قومی یکجہتی اتحا د کونسل کے سلسلہ نقشبندیہ کے امیر مولاناپیرحافظ محمد سعید نقشبندی،عالمی مجلس ادیان کے حافظ محمدنعمان ، ولی اللہ فاونڈیشن کے سربراہ پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری،تحریک دعوت الحق کے حاجی محمد اکرم،جمعیت القراء، عالمگیری کے سربراہ مولاناقاری انعام الرحیمی رحیمی،آستانہ عالیہ بابا شاہ ولی سرکار کے مولانانصیر الدین نوری ،مرکزی اہل حدیث لاہور کے سربراہ مولانامحمدشفیق،جمعیت مشائخ اہل سنت کے مولانامحمد ابراہیم ،قومی امن کمیٹی کے مولاناقاری محمد نواز جلالی ،مولانامحمد سجاد،میاں محمد ابراہیم ،مولاناحبیب احمد،مولانانذیراحمد،مولاناقاری غلام نازک علامہ محمد عباس ضیاء ،مولاناقاری فائز رسول،مولانانور محمد سیالوی مولانامخدوم احمد اکرام،قاری انوار الحق،حافظ ہارون الرشید بلوچ،قاری محمدانور جلالی ،ڈاکٹر محمد سجاد اعوان،مولانامحمدعمران ،

مولانامحمدرفیق زاہد ،مولانامحمد اشرف ،مولاناراشد محمود، مولانامحمدفاروق ربانی،حافظ محمد عمر فاروق،قاری عبدالشکور،مولانامحمدعثمان حیدری،قاری محمد کاشف ،قاری محمد افتخار،قاری ممتاز احمد قیصرانی،مولاناقاری ابوزرشید،حافظ قیصر خان ،مولاناقاری عبدالرحمن الصوفی،محمدیوسف بٹ ،محمد حسن بٹ، مولانامحمدمغیر آزاد،مولاناقاری محمد امان اللہ ،مولاناقاری شوکت لشاری سمیت تمام مسالک کی 20سے زائد مذہبی جماعتوں نے این ائے 120 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے ۔اس موقع پر ن لیگ کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر برائے مذہبی امور سید زعیم حسین قادری بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…