جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عہد رفتہ کی بحالی۔۔پی آئی اے کا ایسا اقدام کہ مسافر خوشی سے جھوم اٹھیں

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی آئی اے اپنے 777 جہازوں کی تزئین وآرائش کے منصوبے کے تحت نئی نشستیں نصب کر رہی ہے۔ نئی نشستوں کی منظوری کیلئے پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کو بھی ان نشستوں کا معائنہ کرایا گیا ہے۔ ہر نشست کے لیے الگ ویڈیو سکرین اور انٹرٹینمنٹ سسٹم ہے جبکہ فولڈنگ ٹیبل اور گلاس ہولڈر بھی لگا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بوئنگ 777طیاروں کو آرام دہ بنانے کیلئے نئی نشستیں نصب

کررہی ہے۔ لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سچ تھوڑا مختلف ہے۔ مطلب یہ کہ اگر مسافر دبلا پتلا ہے، قد کاٹھ بھی زیادہ نہیں اور مزید یہ کہ کوئی گود کا بچہ بھی ہمراہ نہیں تو پھر شاید وہ پی آئی اے اکانومی کلاس کی ان نئی سیٹوں میں سما سکے۔ سیٹ کی چوڑائی اور گہرائی محض ڈیڑھ فٹ ہے یعنی گنجائش اتنی کہ مسافر جہاں بیٹھے، وہیں بیٹھا رہے، ٹانگیں پھیلانے اور کمر سیدھی کرنے کا کوئی سوال نہیں۔ ساخت ایسی جیسے منی بس کی سیٹ ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…