اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

کیا آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف نے گوجرانولہ میں رات کس معروف شخصیت کے ہاں گزاری ؟ حیران کن ا نکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (آئی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خوش خوراکی مشہور ہے تو گوجرانوالہ کے کھابے بھی خاص شہرت رکھتے ہیں اسی لیے تومیاں نواز شریف کے ناشتے کیلئے بھی خصوصی انتظام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کی گوجرانوالہ آمد پر ان کیلئے طرح طرح کے کھانے بنائے گئے ، انہیں جو ڈنر پیش کیا گیا اس میں بارہ قسم کے سلاد شامل تھے۔ گزشتہ رات جلسے سے خطاب کے بعد سابق وزیر اعظم نے وزیر دفاع خرم دستگیر کے بہنوئی کے گھر شب بسر کی۔

جہاں ان کے ناشتے کیلئے مٹن پائے، مغز، حلوہ پوری، کھوئے والے چنے، گرین ٹی اور سپیشل کھیر سمیت دیگر کھانے تیار کیے گئے ہیں۔ ناشتے کی میز پر سابق وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر دفاع خرم دستگیر سمیت مقامی قائدین نے بھی شرکت کی۔ ناشتے سے فارغ ہو کر میاں نواز شریف لاہور کی طرف روانہ ہوگئے جبکہ راستے میں ایمن آباد، کامونکی اور سادھوکی سمیت دیگر جگہوں پر مختصر پڑائو بھی کیا۔…(رانا)

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…