جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کا مشن جی ٹی روڈ بڑی وکٹ لے اڑا سیاست کے بڑے نام اور سابق وفاقی وزیر کی (ن) لیگ میں دھواں دار انٹری

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر و گجرات کی معروف سیاسی شخصیت نوابزادہ غضنفر علی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج جہلم میں نوابزادہ غضنفر علی نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اپنی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء نوابزادہ غضنفر علی گل کے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد ان کی کسی وقت بھی (ن) لیگ میںشمولیت متوقع ہے ، غضنفر گل کی اس حوالے سے (ن) لیگ کے اہم رہنمائوں سے ئی ملاقاتیں ہوئی تھیں جن میں معاملات طے پا گئے تھے اوراعلان مناسب وقت کر کرنا طے پایا تھا غضنفر گل طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ چلے آرہے تھے اور 2

ماہ قبل ان کے بیٹے نوابزادہ حیدر مہدی اور 3 بھائیوں نوابزادہ مظہر علی خان ،نوابزادہ مظفر علی خان ،نوابزادہ طاہر الملک پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہہ کر اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے تھے ۔

 

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…