بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے۔۔کیا ہو سکتا ہے؟تشویشناک خبر آگئی

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے، ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی، پولیس بیچ بچائو کراتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں جبکہ پولیس دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان موجود

ہے اور خود کو بے بس محسوس کر رہی ہے کیونکہ انہیں کسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے منع کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کہ آج پانامہ کیس فیصلے کے موقع پر سپریم کورٹ اور گردونواح میں سکیورٹی کے سخت انتـظامات کئے گئے ہیں تاہم پھر بھی دونوں جماعتوں کے سیکڑوں کارکن سپریم کورٹ پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔جب کہ فیصلے کے بعد ممکنہ طو رپر شدید تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…