جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف اس وقت کس عمارت کی بیسٹمنٹ میں موجود ہیں اور وہ عمارت کہاں واقع ہے؟؟؟

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،پانامہ کیس کا فیصلہ اب کسی بھی وقت آسکتا ہے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اس وقت امریکہ میں موجود ہیں

جہاں وہ ایک گھر کی بیسٹمنٹ کے اندر موجود ہیں ۔ماحول بڑا خوشگوار ہے ۔اتفاق سے میں نے بھی وہ گھر دیکھ رکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ آصف دو دن پہلے ہی امریکہ چلے گئے تھے جبکہ طلال چوہدری کے بھی بیرون ملک ہونے کی اطلاعات ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…