جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما و سابق وزیر نے عمران خان کو ’’ہٹلر ‘‘قراردیدیا،حیرت انگیزدعویٰ

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر چوہدری شوکت علی بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی سیاست میں ہٹلر ثابت ہوں گے، انکی انتھک اور لازوال جدوجہد نے حکومتی ایوانوں میں لرزا طاری کردیا ہے،لیگی قیادت کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں اور وہ نواز شریف کے اقتدار کو بچانے کے لئے آخری راؤنڈ میں بھی ناک آؤٹ ہوتے دیکھائی دیتے ہیں۔

وہ بروز ہفتہ اپنے بیان میں کہہ رہے تھے کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے شریفوں کی شرافت کا لبادہ چاک کرنے کے بعد انہیں چور ثابت کردیا ہے جس کے بعد نواز شریف کے پاس استعفی دینے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے،لیکن انکے چند ایک مقربین انہیں اداروں سے محاذ آرائی پر اُکسارہے ہیں جس پر نواز شریف کے اپنے خاندان میں بھی اختلافات پائے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…