جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطری شہزادہ تو نہ آیا لیکن شہزادے نے جے آئی ٹی رپورٹ کی فرمائش کر دی،رپورٹ کس کے ذریعے قطر پہنچائی گئی؟ دلچسپ انکشاف

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نوازشریف کی کرپشن سکینڈلز کے اہم کردار قطری شہزادہ جاسم الثانی نے بھی جے آئی ٹی کی رپوٹ کی کاپی حاصل کرلی ہے۔خصوصی ذرائع سے یہ کاپی پاکستان سے قطر بھجوائی گئی ہے اور بھجوانے کا انتظام مریم نواز نے کیا ہے۔قطری شہزادہ نے سپریم کورٹ میں خط جمع کراتے ہوئے کہا تھا کہ لندن فلیٹس شریفوں کو میں نے دئیے تھے۔

جے آئی ٹی کے بار بار طلبی کے باوجود قطری شہزادہ نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ۔اب قطری شہزادہ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ منگوائی ہے جس پر مریم نواز نے 9جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی رپورٹ سیف الرحمان کے ذریعے قطر بھجوا دی ہے۔قطری شہزادہ شریفوں کی کرپشن کی داستان پڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…