اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرملک غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی اوراس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے د روان گفتگوکرتے ہوئے غلام مصطفیٰ کھر نے کہاکہ تحریک انصاف کی قیادت اور منشور سے مکمل متفق ہوں۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں اور نئے پاکستان کی تعمیر میں عمران خان کے شانہ بشانہ رہوں گاجبکہ عمران خان نے غلام مصطفیٰ کھرکوپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدیدکہا۔اس موقع پرعمران خان نے کہاکہ ذاتیات سے بالاتر ہوکر پاکستان کے لیے کھڑے ہونے کا وقت آگیاہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے مراعات یافتہ طبقہ کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ملک کے مستقبل کے لیے عام آدمی سے بڑھ کر کردار ادا کرے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…