مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان کے ٹیچرضیااللہ ہمدردنے بتایاکہ مشعال خان عوامی نیشنل پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایف کارکن تھااوراس طلبہ تنظیم کوچھوڑنے کے بعد ہی مشال کےلئے زیادہ مشکلات پیداہوئیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ضیااللہ ہمدردنے بتایاکہ مشال اے این پی کے بانی رہنماباچا خان کے
نظریات سے بہت متاثرتھااوراسی وجہ سے اس نے اے این پی کی اس طلبہ تنظیم میں شمولیت اختیارکی لیکن اس تنظیم کے معاملات کودرست نہ ہونے پرچھوڑدیاتھاجس کی وجہ سے اس تنظیم کے لڑکے مشال خان سے سخت خائف رہتے تھے ۔مشال خان کوبھی اس بات کااحساس تھالیکن وہ اپنی پڑھائی میں مگن رہتاتھا