منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

اسفندیارولی خان نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

پشاور ( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے آئندہ ماہ کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی وجہ سے بھارت سے تعلقات خراب ہوئے ، گزشتہ حکومت نے بھارت سے معاملات بہتر کر لئے تھے اور گزشتہ دور حکومت میں بھارت سے کشمیر پر بھی مذاکرات ہوئے۔

اتوار کو اپنے نجی ٹی وی انٹرویو میں اسفند یار ولی نے کہا کہ کراچی میں اردو بولنے والوں کے بعد بڑی آبادی پختون ہے اور ہم آئندہ ماہ کراچی میں بڑا جلسہ کرینگے۔ کراچی میں آپریشن سے امن آیا ہے۔ انہوں کہا کہ مردم شماری ضرور مکمل کی جائے گزشتہ مردم شماری میں بھی افغان مہاجرین موجود تھے اور اس وقت کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اسفند یار ولی نے کہا کہ بی جے پی کی وجہ سے بھارت سے تعلقات خراب ہوئے۔ گزشتہ حکومت نے بھارت سے معاملات بہتر کر لئے تھے اور گزشتہ دور حکومت میں بھارت سے کشمیر پر بھی مذاکرات ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات میں چین ضامن کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ افغانستان کو مذاکرات میں شامل کیے بغیر امن نہیں لایا جا سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…