ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی باتیں ختم،راجہ ریاض کی خفیہ کوششیں ‘ملاقا تیں رنگ لے آئیں،بڑی سیاسی جماعت نے گرین سگنل دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق اپوزیشن پنجاب اسمبلی کی خفیہ کوششیں ملاقا تیں رنگ لے آئیں، پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر نے وا پسی کے لیے گرین سگنل دے دیا ۔تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب اسمبلی میں سا بق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد خان کی پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے خفیہ ملا قا تیں رنگ لے آئیں 18جنوری کو فیصل آباد میں ہو نے والے ورکر کنونشن میں پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ہا تھ پر دوبارہ بیت کر سکتے ہیں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان قا ئرہ نے سا بق ڈویڑنل کواڈینیٹر راجہ ریاض کو گرین سگنل دے دیا ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریاض پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ڈیپریشن کا شکار ہو چکے تھے اور پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما ؤں سے مسلسل رابطے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…