جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عقیدت کی انتہا یا کچھ اور۔۔۔! سپریم کورٹ کے احاطے میں ایک شخص عمران خان کے قدموں میں گرکر کیا کہتارہا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان منگل کے روزجب پانامالیکس کے کیس کی سماعت کے موقع پرسپریم کورٹ کے احاطے سے نکلے تواس وقت ایک بھٹہ مزدوران کے قدموں میں گرگیااوران سے درخواست کی کہ آج بھی پنجاب میں بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت لی جارہی ہے اورپنجاب حکومت اس حوالے سے کچھ نہیں کررہی اورنہ ہی کوئی ہمارے حقوق کے بارے میں سوچ رہاہے اس نے عمران خان سے درخواست کی کہ آپ ہمارے حقوق کےلئے سڑکوں پرآئیں تاکہ پنجاب حکومت ہمارے مسائل حل کرے اس نے عمران خان کوبتایاکہ جبری مشقت کے خلاف سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی ہے لیکن پنجاب حکومت اس فیصلے پرعمل د رآمد نہیں کرارہی ہے ۔ جس پر عمران خان نے یہ معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے اورموقع پرہی انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی عارف عباسی کوقراردادلانے کی فوری طورپرہدایت جاری کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…