جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نئی تاریخ رقم،پاکستان کااپنے سب سے خطرناک نئے ہتھیار کا کامیاب تجربہ،آرمی چیف کی قوم کو مبارکباد

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 450کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 450کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ،چیف آف ائیر سٹاف اور چیف آف نیول اسٹاف نے بھی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…