اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے شہروں کی خوبصورتی کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی نے سوشل میڈیاپرایک سروے کیاہے جس کے مطابق اسلا م آباد کو2078لائیکس ،کراچی کو3999جبکہ لاہورکوصرف 280لائیکس ملے توان اعداد وشمارکے مطابق پاکستان کے خوبصورت شہروں کے حوالے سے کراچی سرفہرست رہاہے ۔
پاکستان کا سب سے خوبصورت شہر،لاہور،کراچی یا اسلام آباد؟،سروے کے حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں