بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نےآصف علی زرداری کی وطن واپسی اورقومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پرکہاہے کہ موجود ہ صورتحال ایک بارپھر2008کی طر ف جارہی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ 2008میں صورتحال یہ تھی کہ مرکزمیں پیپلزپارٹی اورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی جبکہ 2013میں اب مرکزاورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) اورسندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ کام ایک بارپھرسے شروع ہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ 2008سے لے کر2016تک عوام نے یہ تمام عرصہ کتنی تکلیف میں گزارہ ہے اس میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں نہ توبراہ راست سرمایہ کاری آرہی ہے اورنہ ہی کوئی نئی صنعت لگ رہی ہے بلکہ ملک کے معاشی حالات بہت خراب ہیں تواس صورتحال میں تومجھے عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتادکھائی دے رہاہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…