جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

راحیل شریف کی ایک نئی روایت ، آج آرمی ہائوس گئے ہی نہیں، دفتر گئے، اپنا سامان اٹھایا اور راولپنڈی چھوڑکر کس شہر چلےگئے ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی کمان تبدیلی کے بعد سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ایک نئی روایت قائم کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق راحیل شریف نے کمان تبدیلی کے بعد آرمی ہاؤس نہ جانے کا فیصلہ کیا ۔ کمان تبدیلی کے بعد راحیل شریف دفتر گئے ، ذاتی سامان لیا اور لاہور کے لیے روانہ ہو گئے۔ وہ دو ہفتے قبل ہی اپنا سامان لاہور منتقل کر چکے تھے۔ جنرل (ر) راحیل شریف کی جانب سے یہ ایک نئی روایت کا آغاز ہے ۔واضح رہے کہ آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کے حوالے سے شاندارتقریب کاانعقاد ہوا ۔سبکدوش ہونیوالے آرمی چیف نے روایتی چھڑی نئے آرمی چیف کے سپرد کی ۔

کمان سنبھالنے کے بعد نئے آرمی چیف دوستوں اور میڈیا پرسنز کے ساتھ گھل مل گئے،ہر ایک کا شکریہ ادا کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاک فوج کی کمان کی سٹک سنبھا لنے پرپورا سٹیڈیم پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…