ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

قمر جاوید باجوہ کی تقرری کی حمایت، شریف خاندان کے کن دو افراد نے کی؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے دعوی کیاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز،وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے مل کرکی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ مجھے ایک نجی ٹی وی چینل کے مالک نے پہلے یہ بتادیاتھااوراس کے انگریزی اخبارنے پہلے نئے آرمی چیف کی تقرری کے بارے میں خبردیدی تھی ۔

ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ نئے آرمی چیف وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی کے شاگرد ہیں اورعرفان صدیقی قمرجاوید باجوہ کے استادرہ چکے ہیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف کےپرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے کلاس فیلوہیں اورفواد حسن فواد بھی عرفان صدیقی کے شاگرد ہیں ۔انہوں نے کہاکہ دوسرے معنوں میں یہ کہاجاسکتاہے کہ عرفان صدیقی پاکستان کے ڈی فیکٹوپرائم منسٹرہیں ۔انہوں نے کہاکہ عرفان صدیقی صاحب اوربھی کام کرتے تھے اوراس بارے میں قمرجاوید باجوہ کوعرفان صدیقی کی فائل منگوالینی چاہیے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ ایسی خبریں حکومت کی طرف سے چلوائی جارہی ہیں ۔


Shahid Masood's analysis on new COAS by thezed-lad

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…