لاہور (آئی این پی)تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس میں وکلاء کی سر بر اہی حامد خان کو ہی دینے کا فیصلہ ’وکلاء کو ’’مشورے‘‘دیتے رہیں گے جبکہ نئے وکیل کیلئے5وکلاء کے ناموں پر غور ‘نئے وکیل کے بارے میں حتمی فیصلہ منگل کو کیا جائیگا۔تحر یک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کے مطابق تحر یک انصاف کے سپر یم کورٹ کیس میں پیش ہونیوالے وکلاء کی سر براہی حامد خان کے پاس ہی رہیگی جبکہ نئے وکلاء کیلئے اس وقت 5مختلف نامو ں پر غور کیا جا رہا ہے اس حوالے سے حتمی فیصلہ منگل کو کر لیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے پر سپر یم کورٹ میں کیس بہت مضبوط ہے اور وزیر اعظم کی جانب سے قطری شہزادے کا خط پیش کر نے کے بعد تحر یک انصاف کا کیس مزید مضبوط ہوگیا ہے اور ہمیں امیدہے کہ پانامہ لیکس کیس میں فیصلہ تحر یک انصاف کے حق میں آئیگا۔
پاناما لیکس کیس میں وکیل،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور تحریک انصاف نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































