اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے این اے 258کے حلقہ انتخاب میں 24نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا اس سلسلے میں ہفتہ کے روز سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے اس حلقے میں مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ کے استعفیٰ کے باعث اس حلقے میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔اس سے قبل برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 973 ویں سالانہ عرس مبارک اور چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر کل ( پیر ) لاہور مین مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ( پیر ) کے روز ضلعی ادارے اور سکول بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ اور صوبائی ہیڈ کوارٹر کھلے رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…