ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اولاد کا غم،باپ نے دو ماہ قبل جاں بحق ہو نیوالے بیٹے کی قبر کھود ڈالی اورپھر۔۔! افسوسناک واقعہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پاکپتن(این این آئی) کرنٹ لگنے سے دو ماہ قبل جاں بحق ہو نے والے بیٹے کی قبر باپ نے زندہ ہونے کے امکان کے باعث کھود ڈالی تفصیلات کے مطابق چک شفیع کے رہائشی محمد سرور کے کمسن بیٹے جنید کو دو ماہ قبل کرنٹ لگا جس کے باعث وہ دم توڑ گیا

جسکی تدفین کر ڈالی اس کے باپ نے اہل دیہہ میں بیٹے کے زندہ ہونے کا شور شرابہ کر کے قبر کھودنا شروع کر دی اسکی بیوی سروری بی بی اور اہل دیہہ کی مداخلت پر قبر کی بے حرمتی روک دی گئی پولیس نے سروری بی بی کی رپورٹ پر اسکے خاوند سرور کے خلاف قبر کی بے حرمتی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…