جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

تا حیات پابندی کا شکار باؤلر دانش کنیریا کی فریاد رنگ لے آئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) دانش کنیریا کی مسلسل فریاد سے بورڈ کا دل پسیج گیا،حکام نے نرم گوشہ اختیار کرتے ہوئے تاحیات پابندی کے شکار سابق ٹیسٹ اسپنر کو معقول ذریعہ معاش فراہم کرنے کی حامی بھرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے سابق اسپنر کرکرکٹ کھیلنے والے کسی ادارے میں مستقل بنیادوں پرروزگار دلانے کا وعدہ کیا ہے، یہ پیشکش پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمارکی جانب سے قائمہ کمیٹی اجلاس میں دانش کنیریا کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائے جانے پرکی گئی۔ڈاکٹر رمیش کا کہنا تھا کہ تاحیات پابندی کے بعد پی سی بی دانش کنیریا کی سپورٹ کے لیے کچھ نہیں کر رہا، جس پر کرکٹ حکام نے موقف اپنایا کہ 4 برس قبل لگنے والی پابندی انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی گئی، آئی سی سی کا رکن ہونے کے ناطے ہم فیصلے پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…