جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

15نومبرکوچھٹی کااعلان ہوگیا۔

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے 15نومبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا۔سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیاگیا۔

ایک نجی ٹی و ی کے مطابق سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیاگیا۔صوبائی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عرس کے موقع پر 15نومبربروز منگل صوبے بھر میں حسب معمول چھٹی ہوگی اور ایمرجنسی کے علاوہ سرکاری دفاتر میں کام نہیں ہوگا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…