جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی اہم یونیورسٹی نے انگش کے پرچے میں طلبا سے ایساسوال پوچھ لیاکہ پاکستانی آگ بگولہ ،سب کے سرشرم سے جھک گئے ،آپ بھی جان کردنگ رہ جائیں گے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی اہم یونیورسٹی نے انگش کے پرچے میں طلبا سے ایساسوال پوچھ لیاکہ پاکستانی آگ بگولہ ،سب کے سرشرم سے جھک گئے ،آپ بھی جان کردنگ رہ جائیں گے .علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں ایک انتہائی ایسا بے ہودہ سوال پوچھ لیاگیاجس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پاکستانی آگ بگولہ ہو گئے ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال یونیورسٹی کے میٹرک کے انگلش کے پرچے میں ’بڑی بہن کی شخصیت ‘پر مضمون تحریر کرنے کا 15نمبر کا سوال دیدیا گیا، پر چے میں سوال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے اور پاکستانی یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

پرچے میں پوچھے گئے سوال کے ساتھ اس یہ بھی درج کیا گیا کہ ان مندرجہ ذیل پہلووں کو بھی تفصیلی طور پر بیان کیا جائے، جس میں عمر،جسامت ،قد ،خوبصورتی اور رویہ شامل ہے۔ میٹرک کا امتحان دینے والے بچوں کا کہناہے کہ پرچے میں اس قسم کا سوال دیکھ کر وہ انتہائی حیران پریشان رہ گئے۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک طالبعلم کا کہناتھا کہ پہلے وہ سمجھا کہ یہ ایک غلطی ہو سکتی ہے جب اس نے اس سوال کے بارے میں نگران سے پوچھنے کی کوشش تو

اس نے کچھ بھی بتانے سے انکار کرتے ہوئے پرچے کو جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔انٹرنیٹ صارفین نے اسے انتہائی بے ہودوہ جانتے ہوئے دوسروں تک اسے پہچانے کیلئے فوری طور پر انٹرنیٹ پر شیئر کر دیا جس کے بعد پاکستان کی جانب سے اس بے ہودہ سوال پر یونیورسٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ پاکستانی شہریوں کی جانب سے کہا جارہاہے کہ یہ مضمون انتہائی غیر اخلاقی اور معاشرے کی اقدار کیخلاف ہے اور یہ سوال دینے والے استاد کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ دوسری جانب علامہ اقبال نیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نعیم قریشی نے اس معاملے پر تحقیقات سے قبل کسی قسم کی گفتگو سے انکار کر دیاہے
news-1478793220-5178



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…