پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ڈی ایم اے کی عمارت کے باہربم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ایم ڈے اے کی عمارت کے باہر بم دھماکہ ہواہے ۔پولیس حکام نے بھی اس دھماکہ کی تصدیق کی ہے پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے – تفتیش شروع کردی ہے ۔
پشاورمیں بم دھماکہ
10
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں