ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجدصابری شہیدکے قتل کی کہانی سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ دوملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجدصابری کے گھرکے قریب رہائش لی ۔ تفتیشی حکام کے مطابق امجدصابری کوایک نجی ٹی وی کے پروگرا م سے واپسی پرگھرجاتے ہوئے قتل کیاگیا۔عاصم کیپری اوراس کادوست روزانہ امجدصابری کی سرگرمیوں پرنظررکھتے تھے اوران کومعلوم ہوگیاکہ امجد صابری وقت کی پابندی کرتے تھے اوروقت پرہی گھرسے نکلتے اورواپس آتے تھے جس دن امجد صابری کوقتل کیاگیاتوایک ملزم ان کے گھرکے قریب جبکہ دوسراملزم ان کے گھرکے قریب ایک پیٹرول پمپ کے قریب کھڑاتھا۔قتل کے روزعاصم کیپری نے امجد صابری کی گاڑی کوایک پل پرروکااورکارروائی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…