معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجدصابری شہیدکے قتل کی کہانی سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ دوملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجدصابری کے گھرکے قریب رہائش لی ۔ تفتیشی حکام کے مطابق امجدصابری کوایک نجی ٹی وی کے پروگرا م سے واپسی پرگھرجاتے ہوئے قتل کیاگیا۔عاصم کیپری اوراس کادوست روزانہ امجدصابری کی سرگرمیوں پرنظررکھتے… Continue 23reading معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی