بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔۔ پاکستانیوں کو ایسا پیغام دے دیا کہ سن کر سب حیران رہ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنتے ہی آئی لو یو(I love you) پاکستان بول اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ تبدیل ہو گیا۔ اور ٹرمپ نے پہلے تو اپنی آفیشل ویب سائٹ سے مسلمانوں پر امریکا میں پابندی کا بیان ہٹا دیا۔ کامیابی کا جشن مناتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانی نژاد امریکی مداح کیمرے سے ٹرمپ کی ویڈ یو بنا رہا تھا کہ اچانک ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمرے کے آگے آکر آئی لو یو پاکستان کہا۔

دوسری جانب مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے، کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے۔بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،ہم نے اس کا جائزہ لیا ہے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،

ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،امریکا اورپاکستان کی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے ،امریکا اور پاکستان کی ترجیح انسداد دہشت گردی ہے ،وزیراعظم نے ٹرمپ کو7 دہائیوں کے پاک امریکا تعلقات سے آگاہ کیا،دنیا بھر میں انتخابی مہم کے بیانات پالیسیوں سے مختلف ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے،شکیل آفریدی کا الگ مسئلہ ہے،قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے،ٹرمپ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے خلاف ہیں،امریکہ کی معیشت بڑھنے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے۔،امریکا سے تعلقات12-2011 میں نچلی سطح پر آگئے تھے ، امریکا سے تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…