اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاکستان نے مولانا ا ظہر مسعود کے حوالے سے منصوبہ بندی کر لی بڑا اقدام اٹھانے کی تیاریاں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ جیش محمداورمولانامسعوداظہرکامعاملہ اتناسادہ نہیں ہے یہ معاملہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورخارجہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے مسعود اظہر کے معاملے پر پاکستان پر الزام لگایا، اس اقدام سے بھارت کی پاکستان دشمنی نظر آتی ہے۔اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کے کالعدم افراد کی فہرست میں ڈالناچاہتاہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے برکس اورسارک کی طرح یواین کوبھی استعمال کرناچاہتاہے۔ بھارت مسعود اظہرکانام یو این کی کالعدم افرادکی فہرست میں ڈالناچاہتاہے لیکن چین نے بھارت کو کہا آپ یہ کیا ’’بلیم گیم‘‘ کھیل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…